Tag Archives: چیلنج

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب ہوئے، تمام …

Read More »

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے پاس کسی جماعت سے معاہدے کا اختیار نہیں، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کردیے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن میں 2 استدعا دائر کیں جس میں انہوں نے انٹراپارٹی الیکشنز کالعدم قرار دینے کی …

Read More »

امریکہ اور جنوبی کوریا مل کر شمالی کوریا کو روکیں گے

امریکہ

پاک صحافت جنوبی کوریا اور شمالی کوریا نے اتفاق کیا ہے کہ وہ مشترکہ طور پر شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کا مقصد شمالی کوریا کے مالی ذرائع کو محدود کرنا ہے۔ امریکہ اور …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کالعدم ہوچکی ہے، اس لیے کسی نئی …

Read More »

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

مانسہرہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات …

Read More »

بلاول بھٹو کے مناظرے کا چیلنج کراچی کی بارش میں بہہ گیا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے مناظرے کا چیلنج کراچی کی بارش میں بہہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک کلیئر مینڈیٹ عوام دیتے …

Read More »

صدارتی انتخابات کے لیے پیوٹن کی مہم شروع، کون دے رہا ہے سخت مقابلہ؟

پوتن

پاک صحافت روس میں ولادیمیر پوٹن 1999 سے روس میں اقتدار کے مرکز میں رہے ہیں، کبھی وزیر اعظم اور کبھی صدر کے طور پر۔ اب انہوں نے ایک بار پھر صدر بننے کے لیے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ اس موقع پر اسپورٹس اسٹارز، موسیقاروں، ٹی وی …

Read More »

صہیونی اہلکار: ہم غزہ میں جنگ روکنے کے نئے منصوبے پر حماس کے ردعمل کا انتظار کر رہے ہیں

کابینہ

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے جمعہ کی صبح کہا ہے کہ حکومت کی کابینہ غزہ میں جنگ روکنے کے نئے منصوبے پر حماس کے ردعمل کا انتظار کر رہی ہے۔ فلسطینی سما نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک سینیئر صہیونی اہلکار جو بنیامین نیتن یاہو کی جنگی …

Read More »

لگتا ہے نوازشریف میں مجھ سے مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لگتا ہے نوازشریف میں مجھ سے مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ”ایکس“ بیان میں کہا ہے کہ ایک اور دن گزر گیا اور نواز …

Read More »