Tag Archives: معاشی استحکام

پاکستان کا سیاسی و معاشی استحکام نوازشریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی و معاشی استحکام نواز شریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بعض سیاستدان اور کچھ اینکر …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے  ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈونلڈ بلوم نے انوارالحق کاکڑ کو وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفیر کا پاکستان کے اقتصادی اور ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت کرنے کا …

Read More »

تمام جماعتوں کا نگران وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے تمام جماعتوں کی طرف سے انوارالحق کاکڑ کے نام پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے۔ دوسری جانب انہوں نے نے انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کا انتخاب …

Read More »

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا

بلاول

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے تبدیلی کے نام پر تباہی دیکھی ہے، آپ نے دیکھ لیا کہ باقی باتیں کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی کام کر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات

ایم ڈی ائی ایم ایف

پیرس (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں عالمی مالیاتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر …

Read More »

نوجوانوں کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور ان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے، آئی ٹی، زراعت اور صنعت میں کاروبار کے آغاز سے نوجوانوں کو پاکستان کی ترقی کا معمار بنانا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بلاول بھٹو نے بھارت میں جو بات کی وہ پاکستان کا مؤقف ہے، سابق وزیر اعظم

یوسف رضا گیلانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارت میں جو بات کی وہ پاکستان کا مؤقف ہے۔ اس موقع پر انہو ں نے یہ بھی کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر امیدواروں کو …

Read More »

کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے، وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب

شہباز شریف

مظفر آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔ پاکستانی عوام اور حکومتوں نے ہمیشہ کشمیریوں …

Read More »

آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی و …

Read More »

عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال میں عمران خان کی حکومت میں خسارہ بڑھ گیا۔ ان کاکہنا ہے کہ عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ عمران خان نے 80 فیصد زیادہ قرض لیا، …

Read More »