Tag Archives: ملیحہ لودھی

جنگ پھیلی تو پاکستان سمیت خطہ غیر مستحکم ہوگا، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ پھیلی تو پاکستان سمیت خطے پر بھی عدم استحکام کے اثرات ہوں گے، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا متفقہ جواب آنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہِ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں۔ …

Read More »

عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سفیر ملیحہ لودھی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے غزہ میں نسل کشی روکنے اور ایک ماہ میں …

Read More »

ملیحہ لودھی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سفیر ملیحہ لودھی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ دے دیا۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھائیں، سلامتی کونسل کو بتایا جائے کہ ان کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہو رہی …

Read More »

بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی صورت حال انتہائی سنگین ہوچکی ہے، جنگ بندی کیلئے عالمی …

Read More »

امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا، پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا اور پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت اور امریکا کے تعلقات مختلف شعبوں میں مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، امریکا …

Read More »