عطا تارڑ

سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔ عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا تھا کابینہ نے ایک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیوں کیا؟۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ بشری بی بی پانچ پانچ قیراط کی انگھوٹھیاں مانگتی رہیں، دراصل سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ فرح گوگی نے دو سو کینال زمین کیوں لی، فائلوں کو پہیے لگانے کی بات کیوں کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے