یوسف رضا گیلانی

جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی اچھا پرفارم کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اپنا منشور ہے، ہم الیکشن میں اپنا پروگرام لے کر جائیں گے۔

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ میثاق جمہوریت کو دیکھتے ہوئے 18ویں ترمیم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعظم میں نے پارلیمنٹ کو مضبوط کیا۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے اپنے دور میں صدر کے تمام اختیارات پارلیمنٹ کے سپرد کر دیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے