یوسف رضا گیلانی

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے، ہم اپنی جدوجہد کر رہے ہیں اور عوام پر یقین ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک کی معاشی حالت بہتر نہیں ہے، جب سیاسی استحکام آئے گا تو معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا منشور عوام کی ترجمانی کرے گا، آنے والا الیکشن پیپلز پارٹی کے حق میں ہوگا۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نے ایرن سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کی طرف سے حملے پر ردعمل سنجیدہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے رفح میں اسرائیلی فوج کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے