Tag Archives: سرگودھا

پتنگ کی ڈور سے بچہ جاں بحق، مریم نواز کا اظہارِ افسوس

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں پتنگ بازی سے بچے کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سرگودھا میں پتنگ بازی کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس کو متعلقہ پولیس افسروں کے خلاف …

Read More »

ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) جہلم اور سرگودھا میں ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں کے حق میں دیگر دھڑے دستبردار ہوگئے ہیں۔ راجا مطلوب مہدی، راجا طالب مہدی جہلم سے فرخ الطاف کے حق میں دستبردار ہوئے۔ شہباز شریف سے ملاقات …

Read More »

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 کا الیکشن ملتوی

الیکشن

سرگودھا (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 کا الیکشن ملتوی کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 (سرگودھا) کا الیکشن ملتوی کیے جانے کی وجہ وہاں سے امیدوار کی وفات ہے۔ حلقے …

Read More »

الیکشن مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم، افسران تعینات

الیکشن کمیشن

سرگودھا (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے الیکشن مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کر دئیے، جس پر 23 مانیڑنگی افسران کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات امیدواروں کی الیکشن کمپین کو مانیٹرنگ کرنے کیلئے سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں 23 نگرانی …

Read More »

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

سرگودھا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے چودھری افتخار …

Read More »

معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے

سرگودھا (پاک صحافت) معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے۔ علامہ محمد حسین نجفی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجےمدرسہ سلطان المدارس میں اداکی جائےگی۔ تفصیلات …

Read More »

سرگودھا، مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

سرگودھا (پاک صحافت) سرگودھا کے علاقے بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق مسافر وین21 مسافروں کو لے کر بھلوال سے …

Read More »

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے، کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں …

Read More »

9 مئی کے مرکزی کردار زمان پارک اور چکوال میں بیٹھے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

سرگودھا (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے مرکزی کردار زمان پارک اور چکوال میں بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو پھانسی دینے …

Read More »

مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

سرگودھا (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرگودھا کے دورے کے دوران مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا جائزہ لیا اور مستحق افراد میں مفت آٹا تقسیم بھی …

Read More »