شازیہ مری

گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ کی نا اہلی اور نالائقی کا ثبوت ہے۔ شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کی نالائقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام پہلے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے گزر رہی ہے جبکہ اب نااہل حکومت نے گرمیوں میں گیس کی بھی لوڈ شیڈنگ کرکے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔

رہنما پی پی شازیہ مری کا مزید کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے اور لوگوں کی سفید پوشی کا بھرم ٹوٹ رہا ہے۔ چینی ایک بار پھر 110 روپیہ کلو بک رہی ہے اور پٹرول کی قیمت غریب کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہے، نااہل اور سلیکٹڈ حکومت کو غریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے