رانا ثناءاللہ

صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بھی بلائیں تب بھی ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بھی بلائیں تب بھی ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فتنہ کی سوچ کے مطابق اجلاس بلانے سے انکار کرکے انتشار اور سیاست کو آلودہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ اُن کے قیدی قائد عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سے سہولت کاری ختم ہونے کے بعد آئی ایم ایف سے سیاسی امداد چاہتا ہے مگر اب اُس کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔

رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ ڈینٹل ڈاکٹر پی ٹی آئی کی جگہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہونے والی سنی اتحاد کونسل کے صدر بن کر اپنے کلینک چلانے کی تیاری کریں، ایوان صدر میں وہ چند روز تک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

نوازشریف 5 روزہ دورے پر جاتی امراء سے چین کیلئے روانہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے