شیخ رشید

شیخ رشید ضروری ادویات کیساتھ اڈیالہ جیل کی بیرک منتقل

راولپنڈی (پاک صحافت) شیخ رشید کو ضروری ادویات کے ساتھ اڈیالہ جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کا جیل مینوئل کے مطابق طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی طبیعت نارمل ہے اور وہ بلڈپریشر کے مریض ہیں۔ ضروری ادویات کے ساتھ شیخ رشید کو ہائی سکیورٹی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں۔ نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے