Tag Archives: عوامی مسلم لیگ

لال حویلی آپریشن انتقامی کارروائی نہیں، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ املاک

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف آپریشن کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، شیخ رشید احمد ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، …

Read More »

شیخ رشید کو پنڈی سے گرفتار کرلیا گیا

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ وکیل سردار …

Read More »

پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔ دوسری جانب  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھی منسوخ کیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ …

Read More »

شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد …

Read More »

شیخ رشید ضروری ادویات کیساتھ اڈیالہ جیل کی بیرک منتقل

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) شیخ رشید کو ضروری ادویات کے ساتھ اڈیالہ جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اڈیالہ …

Read More »

شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ شیخ رشید کو آج سہ پہر اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا …

Read More »

شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا ہے۔ تھانہ مری میں درج مقدمے …

Read More »

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں شیخ رشید کو عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع …

Read More »

وزیر داخلہ شیخ رشید کے سیکریٹریٹ کے آس پاس سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید کے سیکریٹریٹ کے آس پاس سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی

حال میں تعینات وزیر داخلہ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ کے سیکریٹریٹ کے آس پاس سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور پولیس نے منگل کو آس پاس کے تجارتی راستوں کا سروے مکمل کرلیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایس پی راول ٹاؤن رائے مظہر اقبال، ایس پی …

Read More »