سندھ حکومت

سندھ میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے کل عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کل 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔ کل نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ کل ملک بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کےدرمیان نئے قرض …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے