حمزہ شہباز

خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے، حمزه شہباز

ہارون آباد (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ہونے والے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے، پولیس واقعہ میں ملوث افراد کو فی الفور قانون کی گرفت میں لائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ہونے والے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ نے کہا ہے کہ کوئی مہذب معاشرہ خواتین پر تشدد کی اجازت نہیں دیتا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے، پولیس واقعہ میں ملوث افراد کو فی الفور قانون کی گرفت میں لائے۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

یہ بھی پڑھیں

علی پرویز ملک

علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی پرویز ملک نے وزیر مملکت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے