بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خضدار میں 2، مچھ اور لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں 1 شخص جاں بحق ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث شہریو کا جانی اور مالی نقصان ہوا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں میں چاغی اور پنچگور میں متعدد کچے مکانات کو نقصان پہنچا۔

واضح رہے کہ بولان میں پنجرہ پل کا ایک حصّہ اور سوناری پل کوہلو سیلابی پانی میں بہہ گئے۔ دونوں مقامات پر پلوں کی مرمت اور ٹریفک کی بحالی کا کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر دینے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے