کورونا وائرس

فرانس میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ

پیرس (پاک صحافت) فرانس میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا امکان بڑھ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نسبتاً پرسکون موسم گرما کے بعد فرانس میں خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور محکمہ صحت نے 38 ہزار نئے کیسز رپورٹ کیے ہیں۔ جبکہ فرانس میں کورونا وزئرس کی آٹھویں لہر کا امکان ہر روز قوی تر ہوتا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں، فرانسیسی صحت کے حکام نے وائرل انڈیکس میں اضافے کے ساتھ پورے فرانس میں SARS-CoV-2 وائرس (SARS-CoV-2) کی گردش میں نمایاں اضافے کی اطلاع دی ہے۔ حالیہ دنوں فرانس میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 38,464 بتائی گئی ہے۔ جس میں دن بدن مزید اضافہ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چین سعودی عرب

چین اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو وسعت دینا؛ کیا ریاض خود کو واشنگٹن سے دور کرپائے گا؟

(پاک صحافت) فنانشل ٹائمز نے دستیاب اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مضمون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے