Tag Archives: وبا

رمضان ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ ایک …

Read More »

فرانس میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ

کورونا وائرس

پیرس (پاک صحافت) فرانس میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا امکان بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نسبتاً پرسکون موسم گرما کے بعد فرانس میں خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی کورونا کیسز کی …

Read More »

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں 4 رکنی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں پاکستان کا اعلی سطحی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے، وفد پاکستان اور امریکا کے درمیان دو روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان دو روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔ …

Read More »

نفرت کی وبا نے پورے امریکی معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

نفرت

نیویارک {پاک صحافت} ہفتے کے روز، ایک سفید فام لڑکے نے نیویارک شہر میں بفیلو سپر مارکیٹ میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک کر دیا۔ مرنے والے آٹھ افراد سیاہ فام تھے۔ ایک دن بعد، اتوار کو، تائیوان نژاد چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک …

Read More »

امریکی فوجیوں میں خودکشی، کورونا سے ہونے والی موتوں کے دو برابر

خودکش

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی فوج میں خودکشی کی شرح کورونا وائرس سے مرنے والے فوجیوں کی تعداد سے دو گنا زیادہ ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق 2021 کی تیسری سہ ماہی میں امریکی فوج کے 160 سے زائد ارکان نے خودکشی کی اور یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں …

Read More »

عمران خان ملک کو اتنا بدحال کرچکے کہ دہائیوں تک ہرجانہ بھراجائےگا، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا، بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کو اتنا بدحال کرچکے کہ دہائیوں تک ہرجانہ بھراجائےگا، ان کا کہنا ہے کہ آئندہ نسلوں نے عمران خان کی …

Read More »

اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کے بجٹ سے کورونا کی روک تھام کی جائے، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس

ویٹیکن {پاک صحافت} سینئر عیسائی عالمی رہنما پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی خریداری پر خرچ ہونے والی رقم کوویڈ 19 جیسے وبائی امراض کی روک تھام کے لئے استعمال کی جانی چاہئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، پوپ فرانسس نے ہفتے کے روز ایک اجلاس میں کہا …

Read More »

صدر اردوگان نے خط لکھ کر ادا کیا ڈاکٹروں کا شکریہ

اردوگان

استانبول {پاک صحافت} صدر اردوگان نے 14 مارچ یومِ طب کی مناسبت سے صحت کے عملے کے نام ایک مراسلہ رقم کیا ہے۔ جس میں انہوں  نے لکھا ہے کہ وباء کے مکمل خاتمے تک پورے باہمی اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ معاشرتی موضوعات میں شعور پیدا …

Read More »