حریم

حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر و اداکارہحریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ خیال رہے کہ وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو میں حریم شاہ کو سمندر کنارے انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔ گزشتہ دنوں حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے پر پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس پر مداحوں کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

کترینہ کیف

ماضی میں دباؤ کا سامنا کیا، کترینہ کیف

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ماضی میں دباؤ کا سامنا کرنے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے