کرسٹوفر پلمبر

ہالی وڈ پر 7 دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار کرسٹوفر پلمبر انتقال کر گئے

واشنگٹن (پاک صحافت)  فلم انڈسٹری ہالی وڈ پر سات دہائیوں تک راج کرنے والے معروف اداکار کرسٹوفر پلمبر انتقال کرگئے، انقال کے وقت ان کی عمر 91برس تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکار  کرسٹوفر پلمبر  91  برس کی عمر میں دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ اداکار کرسٹوفر پلمبر آسکر ایوارڈ یافتہ تھے۔ خیال رہے کہ کینیڈین اداکار کرسٹوفر پلمبر نے 1965 میں ریلیز  ہونے والی فلم ‘دی ساؤنڈ آف میوزک’ سے شہرت حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والے آنجہانی کینیڈین اداکار بیک وقت فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں مقبول رہے۔

ہالی وڈ کی وجہ شہرت فلم اسٹوڈیوز اور فلم کے ستارے ہیں۔ ہالی ووڈ اپنے فلمز کی کامیابی کی وجہ سے مشہور ہے۔ کچھ ایسی فلمیں ہالی ووڈ نے بنائی ہیں جو آل ٹائم ہٹ فلم ہیں۔ جیسا کہ ٹف، اوتار، ٹائی ٹینیک، دی اوینجر، ہیری پوٹر، آئرن مین، ٹرانسفرمر، دی لارڈ آف رنگز، سکائی فال، دی ڈارک نائٹ اور جیوراسک وغیرہ

یہ بھی پڑھیں

شاہ رخ ایک بار پھر ’ڈان‘ بنیں گے، بیٹی سوبانہ بھی ساتھ

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں ڈان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے