ویڈیوز

الیکشن کمیشن کی فارن فنڈنگ رپورٹ نے عمران خان کو سرٹیفائڈ چور ڈکلیئر کر دیا ہے، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ تمہاری زبان نہیں تھکتی تھی گلا پھاڑ پھاڑ کے پارلیمنٹ میں چور ڈاکو کہتے تھے آج الیکشن کمیشن کی …

Read More »

سانحہ مری کا ذمہ دار عمران خان ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحے کے قصور وار ان ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ قصور وار عمران خان ہے قصور وار …

Read More »

ثاقب نثار نے جسے صادق اور امین قرار دیا وہ دنیا کا سب بڑا چور ثابت ہوا، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں “میں باطل کو مٹاتا ہوں اور سچ کو سامنے لاتا ہوں” مجھے تو اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر زندگی بھر کیلیے نااہل …

Read More »

ثاقب نثار نے ایک ایسے شخص کو صادق و امین کا سرٹفکیٹ تھما دیا جس کا بال بال کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ثاقب نثار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آپ نے ایک ایسے شخص کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ تھمایا، جس کا بال بال کرپشن جھوٹ اور غلط بیان میں ڈوبا ہوا ہے۔

Read More »

ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی کے پی ٹی آئی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی تمام تفصیلات سامنے لے آئی، کمیٹی کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 53 اکاؤنٹس ظاہر نہیں کئے، کینیڈا اور نیوزی لینڈ سے ہونے والے فنڈنگ سے متعلق بھی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ …

Read More »