ویڈیوز

یہ پاکستان کابہت بڑا المیہ ہے کہ عمران خان جیسے آدمی کو صادق اور امین ڈیکلئیر کیا گیا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا  کہ یہ پاکستان کابہت بڑا المیہ ہے کہ عمران خان جیسے آدمی کو صادق اور امین ڈیکلئیر کیا گیا ، مذہب اور غداری کارڈ سیاستدانوں کو ایک دوسرے کے لیے استعمال نہیں کرنے چاہیے۔

Read More »

عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی۔ انشاءاللّٰہ عدم اعتماد پر بھی ہم کام کر رہے ہیں، عدمِ اعتماد بھی کامیاب ہو گی اور یہاں پر موجود ہر شخص میرے …

Read More »

عمران نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹانا فرض بن چکا ہے، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹانا فرض بن چکا ہے۔ اس نیازی حکومت نے عوام کے بچوں سے دودھ تک چھین لیا ہے۔ بخار کی دوائیں آج بلیک ہو رہی ہیں جبکہ کورونا …

Read More »

عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں وہ کشتی اس لیے انہیں ڈوبتی نظر نہیں آرہی کہ پاکستان کے عوام تنگ ہیں انکی …

Read More »

عمران خان کی حکومت کا جان ٹھہر چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے اور انکے جانے میں ہی پاکستان کی بہتری ہے کیونکہ وہ بُری طرح ناکام ہوئے ہیں.ایک ایٹمی ملک 22 کروڑ عوام کا ملک اس طرح …

Read More »

حکومت کے جو کرتوت ہیں ان کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہئے، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا ہے کہ جو انکے کرتوت ہیں اسکی وجہ سے انکو خوفزدہ ہونا چاہیےملک میں کرپشن اور مہنگائی نے غریب آدمی کو تباہ حال کردیا ہے مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں یہ میں …

Read More »

عوام کو عذاب سے نجات دلانے کے لئے عمران خان کا جانا ضروری ہے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک مشکل میں ہے عوام بھوکے مر رہے ہیں عوام کو اس عذاب سے نجات دلانے کے لئے عمران خان کو نکالنا بہت ضروری ہے مسلم لیگ نون نے یہ فرض ادا کرنے کا تہیہ کر لیا ہے.

Read More »

عوام دعائیں کرتی ہے کہ کب پاکستان کی ناکام ترین، کرپٹ حکومت سے جان چھوٹے گی، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے تباہی مچادی ہے، پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک ہے، عوام دعائیں کرتی ہے کہ کب پاکستان کی …

Read More »

جہاں عوام کی بات آتی ہے وہاں سب کو ایک ہونا چاہیے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب آپ عوامی توقعات اور امیدیں پوری کرنے جا رہے ہوتے ہیں تو اس سے بڑی خوشی اور کوئی نہیں ہوتی، اختلافات اور اکٹھ اصول پر ہوتا رہے گا مگر جہاں عوام کی بات …

Read More »