ویڈیوز

عمران خان کا اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنے کا بیانیہ بری طرح سے پٹ چکا، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنے کا بیانیہ بری طرح سے پٹ چکا ہے، آپ نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا ہے۔ 3 سال …

Read More »

عمران خان سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، اسکو گوادر مت بلانا سمندر سوکھ جائے گا، عبدالقادر پٹیل

گوادر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے گوادر کے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان وہ شخص ہے اگر سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، لہذا اسے گوادر مت بلانا سمندر ہی سوکھ جائے گا۔

Read More »

یہ سوچ بالکل غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانت دار آدمی ہیں، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کہا کہ عمران خان کا …

Read More »

جب نیب نیازی گٹھ جوڑ فیل ہوا تو ایف آئی اے کو استعمال کیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب نیب نیازی گٹھ جوڑ فیل ہوا جب وہاں بات نہ بنی تو اسکے بعد FIA کو استعمال کیا گیا. FIAکے اندر وہی کیس وہی سوالنامے جسکا تین سال سے جواب دیا جارہا ہے …

Read More »

وزیر اعظم اعظم گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح تو کرنے کراچی پہنچ گئے لیکن اسلام آباد میں 4 سالوں سے زیر تعمیر میٹرو بس منصوبہ حکومتی توجہ کا منتظر

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح تو کرنے کراچی پہنچ جاتے ہیں لیکن اسلام آباد میں 4 سالوں سے زیر تعمیر نیو اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میٹرو بس سروس کا 95 فیصد …

Read More »

پاکستان کے اندر 3سال سے صرف جھوٹ فراڈ فریب ڈاکہ اور پاکستان کی عوام کو لوٹا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکسان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر 3 سال سے صرف جھوٹ فراڈ فریب ڈاکہ اور پاکستان کی عوام کو لوٹا جارہا ہے عمران مافیا اس ملک پر مسلط ہے اور اسے پورا تحفظ دیا جاتا ہے اپنی چوری …

Read More »