ویڈیوز

پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن کے دوران پولیس کی وردی میں ٹائیگر فورس کے اہلکار تھے، تہلکا خیز انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن کے دوران پولیس کی وردی میں ٹائیگر فورس کے اہلکار تھے۔

Read More »

تمہیں وارننگ دینا چاہتا ہوں اپنی زبان کو لگام دو ورنہ ہمیں لگام دینی آتی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تم خواتین تک پہنچ رہے ہو, ایسے انداز میں بہنوں بیٹیوں کی باتیں کررہے ہو جس کی مہذب دنیا اور اسلامی معاشرے میں کوئی اجازت …

Read More »

لگتا ہے ایک زرداری پوری حکومت پر بھاری پڑ گیا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ احتساب کی دھمکی کس شخص کو دے رہے ہیں جس نے 12 سال جیلیں کاٹی ہیں۔ پیپلز پارٹی گرفتاری سے نہیں گھبراتی۔ چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

23 مارچ سے پہلے حکومت کا کوئیک مارچ ہو چکا ہو گا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت کا کوئیک مارچ ہو چکا ہو گا 23 مارچ کو ہم شکرانے کے نفل پڑھیں گے جو اس ملک کو بیماری کیطرح چمٹا اس سے جان چھوٹ چکی ہوگی …

Read More »

مارچ کے نتیجے میں حکومت نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا یہ ہماری بہت بڑی کامیا، شیری رحمان

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے نتیجے میں حکومت نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہے

Read More »

پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے۔ چاہے وہ معیشت ہے، سفارت ہے، یا اندرونی استحکام ہے۔ 4 سالوں میں حکومت نے ملک کے اندر پولرآئیزیشن بڑھائی ہے۔ انتقامی کاروائیوں پر زور دیا ہے۔

Read More »

عمران خان کو جانا ہوگا کیونکہ اس نے عوام کے جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالا، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، اسکو جانا ہوگا کیونکہ اس نے عوام کے جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالا، عوام اب اسکو بلکل برداشت نہیں کرسکتے۔

Read More »