ویڈیوز

دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہو گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک دکھایا تھا اور دعوی کیا تھاکہ اس میں وہ تمام ثبوت ہیں جو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی طاقتوں …

Read More »

یہ ہفتہ خان کا آخری ہفتہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحاف) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے دعوی کیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے پاس عمران خان کو نکالنے کیلئے درکار ممبران سے زائد نمبرز ہیں، یہ ہفتہ خان کا آخری ہفتہ ہے وہ جتنی بھی کوشش کر لےجیت متحدہ اپوزیشن کی ہی ہوگی۔

Read More »

اگر پاکستان کے خلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا آلہء کار عمران ہے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے خلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا آلہء کار عمران ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی پاکستان …

Read More »

عمران خان عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے، پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان 8 مارچ سے عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے۔ بزدل وزیراعظم نے بھاگنے کیلئے پہلے پارلیمنٹ لاجز پھر سندھ ہاؤس پر حملہ کیا اور پھر پروپیگنڈا کی مہم چلائی۔

Read More »

وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ایٹمی ملک کے بہادر وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی۔

Read More »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا عوام کے نام اہم پیغام

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران نیازی کے اس ساڑھے تین سالہ دور میں پاکستان میں سب سے اونچی سطح پر مہنگائی ایک سچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدترین غربت ایک سچ ہے۔ اس …

Read More »

پہلے کہتے تھے آئیں عدم اعتماد پیش کریں اور جب ہم نے عدم اعتماد پیش کی تو یہ عمران بھاگ رہا ہے، بلاول

پاراچنار (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاراچنار میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس قسم کا کپتان ہے جو مقابلے سے ڈر کر پچ چھوڑ کے بھاگ رہاہے، ہم تو 8 مارچ سے انتظار کررہے ہیں۔ پہلے تو کہتے تھے کہ …

Read More »

عمران نیازی کی خاتون ایم این اے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افواج پاکستان کیخلاف زہر آفشانی کی، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی خاتون ایم این اے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افواج پاکستان کیخلاف زہر آفشانی کی ہے، اس سے بدترین کوئی اور بات نہیں ہوسکتی، …

Read More »