ویڈیوز

وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ایٹمی ملک کے بہادر وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی۔

Read More »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا عوام کے نام اہم پیغام

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران نیازی کے اس ساڑھے تین سالہ دور میں پاکستان میں سب سے اونچی سطح پر مہنگائی ایک سچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدترین غربت ایک سچ ہے۔ اس …

Read More »

پہلے کہتے تھے آئیں عدم اعتماد پیش کریں اور جب ہم نے عدم اعتماد پیش کی تو یہ عمران بھاگ رہا ہے، بلاول

پاراچنار (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاراچنار میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس قسم کا کپتان ہے جو مقابلے سے ڈر کر پچ چھوڑ کے بھاگ رہاہے، ہم تو 8 مارچ سے انتظار کررہے ہیں۔ پہلے تو کہتے تھے کہ …

Read More »

عمران نیازی کی خاتون ایم این اے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افواج پاکستان کیخلاف زہر آفشانی کی، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی خاتون ایم این اے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افواج پاکستان کیخلاف زہر آفشانی کی ہے، اس سے بدترین کوئی اور بات نہیں ہوسکتی، …

Read More »

نواز شریف کرپٹ نہیں، ان پر لگائے گئے الزامات پر معافی مانگتا ہوں، براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موسوی

لندن (پاک صحافت) براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کرپٹ نہیں، ان پر لگائے گئے الزامات پر معافی مانگتا ہوں۔ کاوے موسوی کا کہنا ہے کہ دو دھائیوں سے نواز شریف کے خلاف احتساب کے نام …

Read More »

رکن قومی اسمبلی غفار وٹو کا وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) رشوت لینے والے اور رشوت دینے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں، لعنت بھیجنے کے بعد آزاد حیثیت میں جیت کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رکن قومی اسمبلی غفار وٹو نے وزیراعظم ⁦عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

Read More »

بیوروکریسی کو عمران کا کوئی حکم نہیں ماننا چاہئے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پرٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہعمران خان اب اکثریت کھو چکا ہے، جب تک جمہوری طریقہ کار سے عدم اعتماد کا سلسلہ مکمل نہیں ہوجاتا، بیوروکریسی اور صدر پاکستان کو عمران خان کا کوئی حکم یا تجویز نہیں ماننی چاہئیے

Read More »

اسپیکر ملک، جمہوریت اور او آئی سی کے بارے میں سوچتے ہوئے عدم اعتماد کو آئینی و قانونی طریقہ کار سے پیش کرے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کا کارکن نہ بنے۔ اسپیکر ملک، جمہوریت اور او آئی سی کے بارے میں سوچتے ہوئے عدم اعتماد کو آئینی و قانونی طریقہ کار سے پیش کرے۔

Read More »