ویڈیوز

1973 کے آئینِ پاکستان کے ذریعے ہر صوبے کی تاریخ، اقدار، ثقافت، زبان اور نسل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تھی، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

نو منتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1973 کے آئینِ پاکستان کے ذریعے ہر صوبے کی تاریخ، اقدار، ثقافت، زبان اور نسل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ گزشتہ پچاس برس سے یہ ایوان ہماری جمہوریت کا محافظ ہے۔

Read More »

اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے، بلاول

پی پی چیئرمین

(پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر زرداری کی شکل میں سویلین صدر کا دوسری بار …

Read More »

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی بھارت کی طرف سے لوگوں کو قتل کروانے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس حوالے سے پاکستان نے شواہد دیئے تھے عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔ چکوال میں جو کیپٹن شہید ہوئے انکے والد بھی ریٹائرڈ بریگیڈیئر تھے میں انکے گھر بھی گئی تھی۔ میں ہمیشہ سوچتی ہوں کہ یہ کیسا جذبہ ہوتا ہے جو …

Read More »

نوازشریف صاحب کے خلاف سازش میں مخصوص ججز کا کردار نہیں بھلایا جاسکتا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رانا شمیم صاحب نے نوازشریف صاحب کے کیس کے حوالے سے ایک خط لکھا تھا اس وقت یہی جج صاحب تھے جنہوں نے کہا کہ ہوہی نہیں سکتا میرے جج کو کوئی دباؤ میں لائے۔ نوازشریف صاحب …

Read More »

جب میاں نوازشریف صاحب کو ناحق سزائیں دی گئیں تب ان لوگوں کے ضمیر سوئے ہوئے تھے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب میاں نوازشریف صاحب کو ناحق سزائیں دی گئیں تب ان لوگوں کے ضمیر سوئے ہوئے تھے جب شوکت صدیقی صاحب کو بَلی چڑھایا گیا تب انکا ضمیر کہاں تھا۔

Read More »

مریم نواز عوام کی بھلائی کے لیئے کام کر رہی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مریم نوازشریف اپنے استعمال کیلیے ہیلی کاپٹر نہیں خرید رہی ہیں وہ ایئر ایمبولینس خریدنے جارہی ہیں۔ ہمارے مخالفین 4,5 سال دعوے کرنے کے باوجود جو نہیں کرسکے مریم نواز وہی کام کرنے جارہی ہیں۔

Read More »

کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اللہ کرے ہر تہوار میں چاہے وہ کرسمس ہو ایسٹر ہو یا کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں۔

Read More »

تحریک انصاف جسٹس ثاقب نثار کے علاوہ کسی بھی جج کو غیر جانبدار نہیں سمجھتی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ کسی نے بھی جسٹس تصدق حسین جیلانی پہ اعتراض نہیں کیا تحریک انصاف جسٹس ثاقب نثار کے علاوہ کسی بھی جج کو غیر جانبدار نہیں سمجھتی۔ ثاقب نثار نے جس طرح کے فیصلے …

Read More »