1973 کے آئینِ پاکستان کے ذریعے ہر صوبے کی تاریخ، اقدار، ثقافت، زبان اور نسل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تھی، یوسف رضا گیلانی

نو منتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1973 کے آئینِ پاکستان کے ذریعے ہر صوبے کی تاریخ، اقدار، ثقافت، زبان اور نسل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ گزشتہ پچاس برس سے یہ ایوان ہماری جمہوریت کا محافظ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے