ویڈیوز

سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم محمد شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہمسایہ ملک کے ساتھ تجارت اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں، مگر سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Read More »

آصف زرداری نے شہیدوں کو پرسہ دے کر دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بس اب بہت ہوگیا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطاء مری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشتگردی کی وجہ سے اپنی قیادت کو کھویا ہےاور آج جب صدرِ مملک محترم آصف علی زرداری اعلیٰ صدراتی عہدے پر فائز ہیں انہوں نے شہیدوں کو پرسہ …

Read More »

آپ لوگوں کی آسانی کے لیئے اس نظام کو بہتر بناؤں گی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے جیل کا دورے کے دوران کہا کہ اُس وقت میں سوال کرتی تھی کہ میں نے ایسا کیا کیا ہے کہ میں یہاں پر آئی ہوں جب مجھے اس کا جواب نہیں ملتا تھا تو میں جائے نماز پہ بیٹھ کر اللہ …

Read More »

الحمدللہ ٹارگٹ سے بھی زیادہ قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے اشیاء خوردونوش میں کمی کا جو وعدہ کیا تھا الحمدللہ ٹارگٹ سے بھی زیادہ قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے یہ تمام کریڈٹ وزیراعلیٰ مریم نواز اور انکی ٹیم کو جاتا ہے۔

Read More »

جن لوگوں کو گھر میں کوئی نہیں پوچھتا وہ بھی مریم نوازشریف پہ الزام لگا رہے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو لاشیں چاہیے اور یہ لاشوں پر ہی سیاست کرتے چلے آئے ہیں جن لوگوں کو گھر میں کوئی نہیں پوچھتا وہ بھی مریم نوازشریف پہ الزام لگا رہے ہیں۔

Read More »

تحریک انصاف کی طرف سے یورپی یونین کو اپروچ کرنے کے حوالے سے ایک مکروہ قدم اٹھایا گیا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے یورپی یونین کو اپروچ کرنے کے حوالے سے ایک مکروہ قدم اٹھایا گیا ہے اور کہا گیا کہپاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیں یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے ایک علیحدہ محکمہ بنانے کی منظوری دے دی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے ایک علیحدہ محکمہ بنانے کی منظوری دے دی ہے اور یہ ایک ماہ کے لیے نہیں بلکہ سال کے بارہ مہینے اس پہ نظر رکھی جائے گی۔

Read More »

مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن کررہے ہیں عوام کو پریشان نہیں ہونے دیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بہت بدقسمتی ہے کہ جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں اور ہمارے ملک میں اوپر جاتی ہیں۔ مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن کررہے ہیں عوام کو پریشان نہیں ہونے دیں گے۔

Read More »