اہم خبریں

وزیرِاعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

جیکب آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ بلوچستان کے سلسلے میں جیکب آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا …

Read More »

ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدواروں علی موسی گیلانی اور …

Read More »

تمام سیاسی جماعتیں فری اینڈ فیئر الیکشن کو تسلیم کریں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں فری اینڈ فیئر الیکشن کو تسلیم کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کرکٹ کے میدان سے پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہوئے، …

Read More »

عمران خان کو شکست دینے پر بلاول بھٹو کیجانب سے مبارکباد

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عمران خان کو شکست دینے والے دونوں پی پی امیدواروں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملتان میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی فتح کے بعد سماجی رابطے کی …

Read More »

پی پی امیدوار عبدالحکیم بلوچ کے ہاتھوں عمران خان کو بدترین شکست

عبدالحکیم بلوچ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کو 7 حلقوں میں سے ایک ہی نشست پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ این اے 237 ملیر میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ سے ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 237 کراچی ملیر 2 کے تمام 194 پولنگ اسٹیشنز کے …

Read More »

جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا شکر گزار ہوں کہ …

Read More »

پی پی 139 شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو کامیاب

چوہدری افتخار احمد بھنگو

شیخوپورہ (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 139 شیخوپورہ کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار …

Read More »

این اے 157 ملتان، علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو شکست دیدی

علی موسی گیلانی

ملتان (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے 264 میں …

Read More »

وزیراعظم کی عوام سے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے …

Read More »

ایک ذمہ دار جوہری طاقت کے طور پر پاکستان کا ریکارڈ ناقابل تسخیر ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک ذمہ دار جوہری طاقت کے طور پر پاکستان کا ریکارڈ ناقابل تسخیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی جوہری پروگرام پر بیان سے متعلق وزیر دفاع خواجہ …

Read More »