اہم خبریں

ارشدشریف کی موت کی سازش کا سرغنہ عمران خان لگتا ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت کی سازش کا سرغنہ عمران خان لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی نے ریڈ زون آنے …

Read More »

عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے سابقہ حکومت نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کی پیشکش کی۔ ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس آئی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے سابقہ حکومت نے آرمی چیف کو غیرمعینہ مدت تک توسیع کا کہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ترجمان پاک فوج کی ارشدشریف کے قتل اور سازشی بیانیے کے متعلق اہم پریس کانفرنس

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج نے صحافی ارشد شریف کے قتل اور سازشی بیانیے کے متعلق اہم پریس کانفرنس کی ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کی وفات سے جڑے حقائق تک پہنچنا ضروری ہے …

Read More »

دفترخارجہ کی ایران میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم ایران کے شہر شیراز میں مزار پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے …

Read More »

کشمیر کی آزادی شہید بھٹو کا عہد اور بینظیر بھٹو کا مشن تھا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی شہید بھٹو کا عہد اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کے یوم سیاہ پر وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارت نے سرینگر میں …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا جلد سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے جلد گھروں کی تعمیر کا کام شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وسطی و غربی ایشین ڈائریکٹر جنرل مسٹر یوجین زوخوف کی ملاقات ہوئی …

Read More »

دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد  اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے …

Read More »

وزیراعظم کی درخواست پر سعودی عرب میں قید متعدد پاکستان رہا

وزیراعظم شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان نے متعدد پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد سے گرفتار پاکستانیو ں کی رہائی کی درخواست کی تھی، وزیراعظم نے شہزادہ محمد بن …

Read More »

اسلام آباد دہلی کا تخت نہیں کہ جو وہاں پہنچ گیا اس کا قبضہ ہوجائے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کوئی دہلی کا تخت نہیں کہ جو وہاں پہنچ گیا اس نے وہاں قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »