اہم خبریں

بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال  2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2  جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

9 مئی کو ریاست کیخلاف بغاوت ہوئی جو باقاعدہ منصوبہ بندی سے ترتیب دی گئی۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ریاست کیخلاف بغاوت ہوئی جو باقاعدہ منصوبہ بندی سے ترتیب دی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے روز حملوں سے قبل ہی …

Read More »

سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر “تھو” ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست دان کے بھیس میں چھپے قوم و ملک کے غداروں پر تھو ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں …

Read More »

شہداء کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ شہداء کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل …

Read More »

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ کم قیمت والے روسی تیل سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایران سے گیس خریدنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، وزیر خارجہ

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ان کا تاریخ میں نام لینے والا کوئی …

Read More »

قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق عظمت شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آپ کے عظیم سپوتوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر دہشتگردی کا خاتمہ …

Read More »

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ …

Read More »

فواد چوہدری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ 9 مئی کے …

Read More »

تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تو یہ پی ڈی ایم کا مشترکا فیصلہ ہوگا جس کے لیے …

Read More »