ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائش

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو سرچ انجن کا حصہ بنانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اپنے سرچ انجن کے لیے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی …

Read More »

پہلے سے زیادہ طاقتور چیٹ جی پی ٹی ماڈل لوگوں کو مفت دستیاب ہوگا

(پاک صحافت) اگر آپ چیٹ جی پی ٹی کا مفت ورژن استعمال کرتے ہیں تو اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ سروس بہت زیادہ بہتر محسوس ہوگی۔ اوپن اے آئی کی جانب سے نیا فلیگ شپ اے آئی ماڈل جی پی ٹی 4o (فور او) …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے مقبول نیوی گیشن سروس میپس میں 2 نئے فیچرز کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ دونوں فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں جن میں سے ایک الیکٹرک گاڑیوں کی نیوی گیشن سے متعلق ہے جبکہ دوسرا مخصوص سڑکوں …

Read More »

یوٹیوب کی ٹی وی ایپ میں ایک اہم تبدیلی کر دی گئی

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد آپ اس میں ایک چھوٹی مگر کافی نمایاں تبدیلی دیکھیں گے۔ ویڈیو شیئرنگ سروس کی جانب سے یوٹیوب کی اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے …

Read More »

زمین طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد میں

(پاک صحافت) گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، طوفان کے سبب زمین پر آنے والی مقناطیسی لہروں سے قطب شمالی کی روشنیاں جنوب تک پھیل گئیں۔ امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔ ماہرین …

Read More »

ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کے اپنے اے آئی ٹولز سے تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کے لیبل لگائے جاتے ہیں، مگر اب دیگر …

Read More »

واٹس ایپ پر ویڈیو ریکارڈنگ کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبری

واٹس ایپ

(پاک صحافت) کیا آپ بھی واٹس ایپ پر ویڈیوز ریکارڈ کرتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو آپ کو یقیناً جان کر خوشی ہوگی کہ واٹس ایپ انتظامیہ ویڈیو ریکارڈنگ سے متعلق ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے جوکہ صارفین کیلئے واٹس ایپ پر ریکارڈنگ کا عمل آسان بنادے …

Read More »

گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ مگر اب گوگل کو سخت حریف کا سامنا ہونے والا ہے۔ جی ہاں دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیاروں کی کارکردگی انسانوں سے زیادہ بہتر

 (پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو زندگی کے مختلف شعبوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔ اب یہ ٹیکنالوجی لڑاکا طیاروں کی لڑائی میں بھی انسانوں کو پیچھے چھوڑنے لگی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے …

Read More »

کیا گوگل میپس پہلے کے مقابلے مختلف نظر آرہا ہے؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو اپنے اینڈرائیڈ فون میں گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا۔ درحقیقت گوگل میپس کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور یہ نیا ڈیزائن کچھ اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب …

Read More »