ٹیکنالوجی

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد کو اَن فالو کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد کو اَن فالو کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فعال رہتے ہیں اور ان کا شمار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی سیاستدانوں میں ہوتا ہے، تاہم اب وزیراعظم عمران خان نے غیر معمولی طور پر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد …

Read More »

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے الیکٹرانک گاڑیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت کردی

پاکستان نے عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے کہ 2030 تک ملک میں استعمال ہونے والی کم از کم 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرانک ہوں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈنمارک اور ناروے کے ساتھ ساتھ پاکستان پائیدار …

Read More »

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے 600 میگا پکسل کیمرے والا اسمارٹ فون بنانے کی تیاری شروع کردی

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے 600 میگا پکسل کیمرے والا اسمارٹ فون بنانے کی تیاری شروع کردی

سام سنگ وہ پہلی کمپنی نے جس نے اسمارٹ فونز کے لیے 64 میگا پکسل اور 108 میگا پکسل کیمروں کو متعارف کرایا تھا جو دیگر کمپنیوں نے پہلے اپنے فونز کا حصہ بنایا، اب ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی کورین کمپنی 600 میگا پکسل سنسر کیمرے پر کام کررہی ہے۔ …

Read More »

فیس بک نے کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی معلومات کی روک تھام کے لیئے اہم کاروائی کرنے کا اعلان کردیا

فیس بک نے کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی معلومات کی روک تھام کے لیئے اہم کاروائی کرنے کا اعلان کردیا

فیس بک نے کووڈ 19 کے بارے میں گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اب ویکسینز کے حوالے سے جعلی دعوے ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب برطانیہ میں فائزر …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات پر شدید سائبر حملے، مالی شعبے کو نشانہ بنایا گیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات پر شدید سائبر حملے، مالی شعبے کو نشانہ بنایا گیا

متحدہ عرب امارات کے سائبر سیکیورٹی کے سربراہ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد شدید سائبر حملوں کی زد میں ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے سربراہ محمد حمد الکویتی نے دبئی میں ایک کانفرنس کے …

Read More »

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے اہم اعلان کردیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے اہم اعلان کردیا

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے مفت پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین اپنے فون کی ڈسپلے کی خرابی کو ٹھیک کروا سکیں گے۔ ایپل کے مطابق نومبر 2019 سے مئی 2020 کے دوران تیار کیے جانے والے آئی 11 کے …

Read More »

سام سنگ نے گلیکسی ایس 21 سیریز کے 3 فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا

سام سنگ

سام سنگ نے گلیکسی ایس 21 سیریز کے 3 فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، ، یہ حیران کن نہیں کہ سام سنگ کی جانب سے اس سال بھی ایس سیریز کے 3 مختلف ماڈلز پیش کیے جائیں گے، ایس 21 میں 6.1 انچ، ایس 21 پلس میں 6.7 انچ …

Read More »

اوپو نے رینو 5 سیریز کے فونز کی تصاویر شائع کردیں

اوپو نے رینو 5 سیریز کے فونز کی تصاویر شائع کردیں

اوپو کی رینو سیریز کے نئے فونز کو آئندہ ہفتے متعارف کرایا جاارہا ہے اور اب تک کافی لیکس بھی سامنے آچکی ہیں۔ مگر اب اوپو کی ویب سائٹ میں ہی رینو 5 سیریز کے فونز کی تصاویر کو پوسٹ کیا گیا، جس سے کچھ فیچرز کی تصدیق بھی ہوتی …

Read More »

فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی کا نام بدل دیا

فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی کا نام بدل دیا

فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا نام بدل کر ڈائم رکھ دیا ہے جس کا مقصد ادارہ جاتی خودمختاری کا دوبارہ نفاذ کرنا ہے، تاکہ اس منصوبے کے لیے ریگولیٹری منظوری حاصل کی جاسکے، ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا نام لاطینی زبان کا لفظ ہے …

Read More »

زی ٹی ای نے نیا 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

زی ٹی ای نے نیا 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

زی ٹی ای نے اپنا نیا اسمارٹ فون، بلیڈ 20 پرو 5 جی پیش کردیا ہے، یہ مڈرینج اسمارٹ فون اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر سے لیس ہے اور محض 7.9 ملی میٹر پتلا ہے جس کے تحفظ کے لیے ڈوئل گلاس باڈی سپورٹ فراہم کی گئی ہے۔ بلیڈ 20 …

Read More »