ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا

گوگل

(پاک صحافت) 8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات کے بارے میں آن لائن معلومات تلاش کریں گے تاکہ انہیں انتخابی عمل میں مدد حاصل ہو سکے۔ ذرائع ابلاغ اور عوام کو اس …

Read More »

بغیر چارج کیے 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی نمائش

(پاک صحافت) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چارج کیے بغیر 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی نمائش کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی Betavolt کا دعویٰ ہے کہ اس کی ایٹمی بیٹری دنیا کی پہلی جوہری بیٹری ہے جسے بغیر چارج کیے 50 …

Read More »

وہ نئی ڈیوائس جو مستقبل میں اسمارٹ فونز کی جگہ لے سکتی ہے

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے مگر اب ایک ڈیوائس اس کی جگہ لینے کے لیے تیار ہے۔ ریبٹ آر 1 نامی ڈیوائس آپ کی ہتھیلی میں سما سکتی ہے اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی …

Read More »

دل کی دھڑکن اور جسم کا درجہ حرارت بتانے والے ایئر بڈز متعارف

(پاک صحافت) جرمن آڈیو آلات بنانے والی معروف کمپنی سینہائزر نے دل کی دھڑکن اور جسم کا درجہ حرارت جاننے والے ایئر بڈز متعارف کروادیے۔ سینہائزر نے ایک ایسے نئے ایئر بڈز متعارف کروائے ہیں جو نا صرف آپ کے کانوں کو بہتر انداز میں آپ کی من پسند آواز …

Read More »

فیس بک اور انسٹا گرام میں 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام میں 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام کے نوجوان صارفین کے تحفظ کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں۔ فیس بک اور انسٹا گرام کی سرپرست …

Read More »

واٹس ایپ میں دلچسپ اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔WaBetainfo کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر …

Read More »

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

(پاک صحافت) 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام ہونے والا ہے۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی سرپرستی میں ایک نجی کمپنی نے 8 جنوری کو روانہ کیا تھا۔ آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے Peregrine لینڈر …

Read More »

پاکستان میں دوسرے کری ایٹرز ایوارڈز کے ساتھ ائیر آن ٹک ٹاک کا جشن

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں سے ایک ہے اور پاکستانی صارفین اس میں بہت تیزی سے اپنی جگہ بنارہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے لاہور میں ائیر آن ٹک ٹاک 2023کے نام سے …

Read More »

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے پہلا امریکی خلائی مشن روانہ

(پاک صحافت) 50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار ایسا امریکی خلائی مشن روانہ کیا گیا ہے جو چاند پر اترے گا۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی بجائے نجی کمپنیوں نے روانہ کیا ہے۔ یونائیٹڈ لانچ الائنس نامی کمپنی کے راکٹ والکن کے ذریعے ایک …

Read More »

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر …

Read More »