پاکستان

ہم نے نوازشریف اور بینظیر کے درمیان ہونے والے معاہدے کو عملی شکل دی۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم نے نواز شریف اور بے نظیر کے درمیان جو معاہدہ ہوا اس کو عملی شکل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اب ہمیشہ کے لئے دفن ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ، …

Read More »

فوج مخالف مہم سے عمران خان کی سیاست بے نقاب ہوئی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف مہم سے عمران خان کی سیاست بے نقاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کو آئندہ پانچ سال میں سود سے پاک کرسکتے ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

کراچی (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ پانچ سال میں سود سے پاک کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سود کی حرمت کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں کوشش …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ …

Read More »

ہمارا ہر فیصلہ جمہوریت کی بقا کیلئے ہوتا ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کو مقدم سمجھتے ہیں اور ہمارا ہر فیصلہ جمہوریت کی بقا کیلئے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے …

Read More »

عمران خان پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو اس طرح چلایا جا …

Read More »

وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے …

Read More »

کوئٹہ میں دھماکہ، خاتون سمیت 30 افراد جاں بحق و زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں پولیس اہلکار، خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کچلاک بائی پاس پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی …

Read More »

عمران خان ایک باونسر پر میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کیسے کھلاڑی تھے جو ایک باؤنسر پر میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان صاحب تھوڑا تحمل …

Read More »