پاکستان

عمران خان ذہنی طور پر مفلوج ہوچکے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان ذہنی طور پر مفلوج ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست کا کچھ پتہ نہیں، وہ خود …

Read More »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی دوسری اہم ملاقات

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 دن میں آج دوسری ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال …

Read More »

وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 15 ارب کے اجراء کی منظوری دے دی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 15 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے …

Read More »

عوام کیلئے جان قربان کرنے کا حوصلہ صرف پیپلزپارٹی میں ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے لئے جان قربان کرنے کا حوصلہ صرف پیپلز پارٹی میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں پیپلزپارٹی کے ہیروز کو …

Read More »

جمہوریت کی حفاظت کیلئے پیپلزپارٹی ہمیشہ ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی حفاظت کے لیے پیپلزپارٹی ہمیشہ ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے …

Read More »

پیپلزپارٹی جمہوری نظام کیلئے جنگ لڑ رہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوری نظام کے لئے جنگ لڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و وفاقی وزیر شیری رحمان نے نشتر پارک جلسہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا 55 واں …

Read More »

فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک گھنٹے تک اہم ملاقات

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک گھنٹے کی طویل ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونے والی لاقات آج دن 3 سے 4 بجے تک امریکی …

Read More »

وزیراعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

شہبازشریف آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا گیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے آرمی چیف …

Read More »

بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Read More »

خوشگوار ماحول میں پاک فوج میں کمان کی تبدیلی خوش آئند ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خوشگوار ماحول میں پاک فوج میں کمان کی تبدیلی خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک فوج میں کمان کی تبدیلی پر کہا ہے کہ پرامن اور خوشگوار ماحول میں پاک فوج میں کمان کی …

Read More »