پاکستان

ہم عہد کرتے ہیں کہ فساد، جھوٹ کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ فساد، جھوٹ کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے جلسے سے گڑھی خدا بخش میں …

Read More »

مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل

مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کرتے …

Read More »

جلدی الیکشن کرانے کی پی ٹی آئی کی خواہش پوری نہیں ہوسکتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جلدی الیکشن کرانے کی پی ٹی آئی کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

نوازشریف سے معافی مانگ کر ملک میں واپس لانا ہوگا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے معافی مانگ کر ملک میں واپس لانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سہولت کسی اور کو میسر ہے کہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر …

Read More »

جمہوریت کا تسلسل محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا خوبصورت خواب تھا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا تسلسل محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا خوبصورت خواب تھا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن سے متعلق …

Read More »

اگر بے نظیر زندہ ہوتیں تو ملک کی یہ صورتحال نہ ہوتی جو آج ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

سکھر (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اگر بے نظیر بھٹو زندہ ہوتیں تو ملک کی یہ صورتحال نہ ہوتی جو آج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 دسمبر ملک کی تاریخ کا …

Read More »

محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عطا تارڑ کیجانب سے پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دینے کا اعلان

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر …

Read More »

محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوری و سیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوری و سیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک، عوام اور جمہوریت کے لیے تاریخی خدمات پر بے نظیر بھٹو شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل انسانیت کا قتل تھا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے بینظیر بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل انسانیت کا قتل تھا۔ شہید بی بی پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید …

Read More »