پاکستان

ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں سابق …

Read More »

علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سردار بابر میاں خیل نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے درجنوں رہنما پارٹی سے راہیں جدا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا اختر مینگل سے رابطہ، اہم امور پر مشاورت

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے رابطہ کیا …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی

چاند

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں ذی الحج 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے، عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کمیٹی کے اجلاس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا ہے۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی …

Read More »

بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے۔ ذرائع

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بینک آف چائنا کی طرف سے رقم کی منتقلی کے حوالے سے سوئفٹ کوڈ پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، یہ رقم رول اوور سہولت کے …

Read More »

معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی کوششوں سے معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے متعلق ریلیف کا کام ہوچکا ہے، جہاں تک …

Read More »

دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم پر دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ پہلی …

Read More »

وزیراعظم کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے ،لندن میں نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف لندن میں ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف …

Read More »

میئر کراچی مرتضی وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولو گراؤنڈ کراچی میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور پیپلزپارٹی کے …

Read More »