پاکستان

نگراں وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، معیشت سمیت دیگر امور پر گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے امریکی سفیر کو معیشت کے استحکام سمیت اہم ترجیحی امور سے آگاہ کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق ملاقات میں غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی اور انتخابی امور پر بھی …

Read More »

نئے افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے دعویٰ کی ہے کہ شہر میں نئے پولیس افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ پہلے روزانہ 77 افراد موبائل فون سے محروم ہوتے تھے، اب 73 افراد موبائل سے …

Read More »

کسی جماعت کو الیکشن عمل سے علیحدہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا، حنیف عباسی

حنیف عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کسی جماعت کو الیکشن عمل سے علیحدہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا، ایک بچہ 74سال کی عمر میں بھی نہیں سدھر رہا۔ انہوں  نے کہا کہ مجھے دیوار پر لکھا ہوا نظر آ رہا ہے …

Read More »

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسناد سفارت لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کردیں

(پاک صحافت) یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے آج اپنی اسناد سفارت ایک سادہ اور پروقار تقریب میں لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کیں۔ اس موقع پر بات چیت کے دوران سفیر پاکستان نے اپنی قیادت کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات …

Read More »

کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پا ک صحافت) پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔  سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک نے کئی علاقوں میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ شروع کی ہے۔ …

Read More »

فوج عوام کی بہتری کیلئے پوری طرح مصروف عمل ہے، آرمی چیف

رولپنڈی (پاک صحافت) آرمی جیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج عوام کی بہتری کےلیے قومی و صوبائی سطح پر پوری طرح مصروف عمل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے جی ایچ کیو کا دورہ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سائفر کیس میں  ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی …

Read More »

زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ

زلفی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو خط کے ذریعے انٹرپول فرانس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خط میں کہا گیا …

Read More »

پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کیلئے رکھا۔ فیاض الحسن

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اس اسکینڈل کا چشم دید گواہ ہوں، میری موجودگی میں …

Read More »

ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کی فلسطینی سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات

ہلال احمر پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین فلسطینی سفارتخانہ پہنچے اور فلسطینی سفیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات میں حالیہ کشیدگی سے پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق بات چیت …

Read More »