پاکستان

ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک ایران مشترکہ اعلامیہ 28 نکات پر مشتمل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم سے وفود کی سطح …

Read More »

جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسکول کے بچوں کو ناشتے کی فراہمی کا منصوبہ ایک دو …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ بعدازاں وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور مہمانوں کے کتاب میں تاثرات درج کیے۔ …

Read More »

ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا، گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز اسپیڈ کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ بات ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ایئر پورٹ پر رخصت کرنے آئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی (پاک صحافت) ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ایرانی صدر نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ …

Read More »

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، شہباز شریف مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے جبکہ ن لیگ سندھ کے رہنما بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، شوگر برآمد کی درخواست کا جائزہ لیا گیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی ضرورت سے زائد شوگر برآمد کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے دیئے گئے اعداد و شمار کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے دونوں تجاویز …

Read More »

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی، صدر ابراہیم رئیسی

کراچی (پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی۔ کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کے دوران ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان، ایران کے تعلقات تاریخ، ثقافت اور مذہب سے …

Read More »

ایرانی صدر اور وزیراعلی پنجاب کا پاک ، ایران تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

مریم نواز ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے گورنر ہاؤس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول نے ملاقات کی اور پاک، ایران تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، ایران سے …

Read More »

صدر مملکت کا دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے غیر ملکی ایوی ایشن گروپ کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے دیگر ممالک …

Read More »