پاکستان

صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ

آصف زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری بلوچستان کے سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلی سرفراز بگٹی، صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی نے صدر کا استقبال کیا۔ صدر مملکت منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کے پہلے تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ …

Read More »

ملک آئین پر چلتا ہے کسی کی خواہشات پر نہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک آئین پر چلتا ہے کسی کی خواہشات پر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، اپنی خواہشات پر آئین کی خلاف ورزی …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس شروع

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلی پنجاب، پارٹی کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز، صوبائی صدر رانا ثناءاللہ کے …

Read More »

پاکستان کے دارالحکومت میں “غزہ بچاؤ” مہم کے حامیوں کا علامتی دھرنا

ریلی

پاک صحافت پاکستان کے دارالحکومت میں فلسطینی حامیوں نے “غزہ بچاؤ” مہم کی حمایت کے لیے ایک علامتی دھرنے میں بڑی موجودگی کے ساتھ، اسرائیلی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی لڑائی کو سراہتے ہوئے، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ پٹی اور فلسطین کے دفاع کے …

Read More »

سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاک سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کی کامیابی کے …

Read More »

نیویارک پولیس کی، سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش

کراچی (پاک صحافت) نیویارک پولیس ڈپارٹمینٹ نے سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مختلف کیڈرز کے افسران نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نیویارک پولیس کے وفد نے سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سعودیہ پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں سمجھتا ہے، سعودی نائب وزیرِ سرمایہ کاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی نائب وزیرِ سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں سمجھتا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی نائب وزیر …

Read More »

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کے لیے کوئی نہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں جسٹس اطہر من اللّٰہ نے …

Read More »

روڈ ٹو مکہ منصوبہ، سعودی وفد کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب کے روڈ ٹو مکہ منصوبے کے سلسلے میں سعودی وزارتِ داخلہ و امیگریشن کا وفد کراچی پہنچ گیا۔ سی اے اے حکام کے مطابق 42 رکنی سعودی حکام نے خصوصی کاؤنٹرز کا معائنہ کیا، 9 مئی سے کراچی ایئر پورٹ سے حج پروازیں شروع ہوں …

Read More »

وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ

(پاک صحافت) وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ کیا ہے۔ وفاقی وزراء نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر آمد و روانگی ٹرمینلز پر مسافروں کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزراء نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک جانے …

Read More »