پاکستان

ملک بھر میں کورونا پروٹوکول کیساتھ پولیو مہم شروع

ملک بھر میں کورونا پروٹوکول کیساتھ پولیو مہم شروع

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کووڈ 19 کے معاملات 500،000 کے نشان کو عبور کرچکے ہیں اور اموات کی تعداد 10،644 ہوگئی ہے ،ایسے میں پاکستان رواں سال کی پہلی پولیو مہم سخت احتیاطی تدابیر اور پروٹوکول کے تحت شروع کررہاہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی …

Read More »

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے:سندھ حکومت

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے

کراچی (پاک صحافت) حکومت سندھ نے بجلی بریک ڈاوٴن کی وجہ کا پتہ لگانے کے لئے صوبوں کی نمائندگی کے ساتھ ایک انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے انکوائری کمیشن کے قیام اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے …

Read More »

بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں 7 اہلکار معطل

بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں 7 اہلکار معطل

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستان  میں بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں سنٹرل پاورجنریشن کمپنی سنٹرل کی کارروائی سامنے آئی ہےاس نے ملک بھرمیں بجلی کابریک ڈاؤن ہونے کے بعد گدوتھرمل پاوراسٹیشن میں کام کرنے والے7 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معطل ہونےوالوں میں ایڈیشنل پلانٹ منیجر اور …

Read More »

ملکی ترقی کے لئے مزید محنت اور عزم سے کام جاری رکھیں گے: عثمان بزدار

ملکی ترقی کے لئے مزید محنت اور عزم سے کام جاری رکھیں گے

لاہور (پاک صحافت)  وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نےکہا ہے کہ ملکی ترقی کا سفر جاری رکھیں گے اور ملکی ترقی کے لئے مزید محنت اور عزم سے کام لیں گے۔ عثمان بزدار نے کورونا وائرس کو شکست دیدی۔ ٹیسٹ منفی آنے پر انہوں نے ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دی …

Read More »

ہمارا مطالبہ ہے کہ  وزیر اعظم کا دماغی علاج کرایا جائے: مریم اورنگزیب

ہمارا مطالبہ ہے کہ  وزیر اعظم کا دماغی علاج کرایا جائے

راولپنڈی(پاک صحافت)  راولپنڈی میں نون لیگ کے مقامی عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےمسلم لیگ کی ترجمان اور  اپوزیشن رہنما نے کہا کہ حکومت این آر او نہ دینے کی باتیں کرتی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا دماغی علاج کرایا جائے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم …

Read More »

اسلامی نظام ہی تمام ملکی مسائل کا حل ہے:سراج الحق

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا

کوئٹہ(پاک صحافت) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاکہ ملک میں اسلام حکومت نہیں ہے اسلامی حکومت میں ہی عوام کے مسائل حل ہوسکتے ہیں، اسلامی نظام کا نٖفاذ ہی ملکی مسائل کا حل ہے۔ جماعت اسلامی اسلامی نظام کو بروئے کار لانے میں جدجہد کر رہی ہے۔ بدقسمتی سے …

Read More »

دہشتگرد فرقہ وارانہ فسادات کرانا چاہتے ہیں: وزیر داخلہ

سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاک صحافت)  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان میں تمام دہشت گرد اکھٹے ہو رہے ہیں، دہشت گرد ملک میں فرقہ وارانہ فساد کرانا چاہتے ہیں۔ہزارہ برادری کو سیکیورٹی کےمسائل ہیں ان کے مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اگر این آر او دے دوں تو پاکستان کی تباہی ہے: عمران خان

اگر این آر او دے دوں تو پاکستان کی تباہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہرگز این آر او نہیں دیا جائے گا، اپوزیشن دھمکی دیتی ہے کہ حکومت کو گرا دیں گے، اگر میں این آراو دے دوں تو پاکستان کی تباہی ہے، الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے تو ثبوت دیں۔اپوزیشن کرپشن بچانے …

Read More »

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد/ڈھاکہ (پاک صحافت) بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بنگلہ دیشی شہریوں کے ویزوں سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی ہیں کیونکہ دونوں ممالک نے ہر سطح پر دوطرفہ رابطے تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ صدیقی اور بنگلہ دیش کے …

Read More »

مسلم لیگ (ن)کاسینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

مسلم لیگ (ن)کاسینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) حزب اختلاف کی ایک اہم جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی اور اس کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کوئی آپشن “وضع” کیا جائے گا۔مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »