پاکستان

بھارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے:حاجی نورمحمد دمڑ

بھارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے

کوئٹہ (پاک صحافت) بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہے بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کرانے کے لیے فنڈنگ کر رہاہے۔ یہ وقت لاشوں پر سیاست کانہیں بلکہ اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کو کرنا چاہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

آخر کار وزیرِ اعظم نے آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر اعظم عمران خان کچھ وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کریں گے۔ مشیروں کے مشورے پر انہوں نے کوئٹہ نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

Read More »

ہزارہ کمیونٹی ہمیشہ دہشتگردی کا نشانہ بنتی رہی ہے، پاک فوج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑپھینکے گی:گورنر پنجاب

اپوزیشن سیاست کے نام پر اداروں کو متنازع بنانے کی سازش کررہی ہے

سیالکوٹ (پاک صحافت) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےہے کہا کہ  ہزارہ کمیونٹی کو بار بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے اتنی کم ہے،دشمن ملک میں دہشتگردی کے درپے ہے پاک فوج دہشتگردی کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے۔ یہ …

Read More »

مچھ سانحہ: لواحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

واحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت اور کوئٹہ مظاہرین کے مابین کافی دنوں سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا اور آخرکار مذاکرات میں کامیابی  ہو ئی ہے۔  لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔معاہدے کو تحریری شکل دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

اسلام آباد(پاک صحافت)   انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے زیرحراست عسکریت پسند گروپ کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹار نے فیصلہ سنایا اور جنگجو سرگرمیوں کے لئے رقوم اکٹھا کرنے اور تقسیم …

Read More »

اگر انا کا چہرہ ہوتا تو وہ عمران خان کاہوتا:مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے سوگواروں پر وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔وزیر اعظم عمران نے کہا تھا کہ کوئٹہ آنے کے لئے انہیں بلیک میل نہیں کیا جائے گا اور …

Read More »

باجوہ کا دورۂ بحرین، فوجی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستانی فوج کے سربراہ نے بحرین کے فوجی سربراہ سے ملاقات کی ۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی طرف سے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بحرین نے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے کام جاری …

Read More »

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے:شیخ رشید 

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اصرار کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ان کاکہنا تھا کہ ہزارہ سوگواروں کو مچھ واقعے کے متاثرین کی آخری رسومات ادا کرنا ہوں گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا …

Read More »

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں:عمران خان

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئٹہ آنے کے لئے بلیک میل نہیں کیا جائے گا اوروہ خواتین اور بچوں سمیت سوگواروں کی عیادت کریں گے۔وزیر اعظم کا موقف ہے کہ تدفین کو اپنے سابقہ دورے سے جوڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا …

Read More »

اپوزیشن رہنماؤں نے ہزارہ برادری سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو افسوسناک قرار دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےکے بیان میں اپوزیشن رہنماؤں نے برہمی کا اظہار کیا ہے اور اسے افسوسناک قرار دیا ہے،قوم بے رحم ،سنگدل اور نالائق وزیر اعظم کے رحم و کرم پر ہے۔عمران خان سانحہ مچھ کے متاثرین کی توہین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »