رمضان المبارک

چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کل پشاور میں طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سن 1445 ہجری کے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیر مین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد 11 مارچ نے طلب کیا ہے۔ دوسری جانب مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے پاکستانی عوام سے بھی چاند کی شہادتوں سے متعلق اپیل کی ہے۔

مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ پُر امید ہیں کہ ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان المبارک کا آغاز ہو۔ جبکہ امریکہ، کینیڈا میں مسلمان طے شدہ مسلم کیلنڈر کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا 11 مارچ کو رکھیں گے۔

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور آسٹریلیا کے مسلمان بھی پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے