پاکستان

عمران خان نے پاکستان دشمن لابی سے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان دشمن لابی سے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی ہے، الیکشن کمیشن کو جلد از جلد اس کیس کا فیصلہ سنانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کے متعلق جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کو جے آئی ٹی تشکیل دینی چاہئے تاکہ اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

عمران حکومت کے دوران ملک کو بلند ترین تجارتی خسارہ ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت کے دوران ملک کو بلند ترین تجارتی خسارہ ہوا، جس نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے، دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں حالات کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں سے خطاب کرتے …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد معیشت میں بہتری کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی ہے۔ سگریٹس، …

Read More »

سعودی عرب نے مشکل ترین حالات میں پاکستان کی دل کھول کر مدد کی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے مشکل ترین حالات میں ہمیشہ دل کھول کر مدد اور معاونت کی ہے، پاکستانی عوام سعودی عرب سے خاص محبت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم بلوچستان روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے بلوچستان روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف جھل …

Read More »

عمران خان اپنے اثاثوں اور اپنے صادق اور امین ہونے کا ثبوت دیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے متعلق ہم بار بار سوال کرتے رہیں گے، عمران خان اپنے اثاثوں اور اپنے صادق اور امین ہونے کا ثبوت دیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان دیگر مصروفیات چھوڑ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ دیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، بلوچستان کے وزیراعلی دیگر مصروفیات کو چھوڑ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے نقصانات پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن …

Read More »