بین الاقوامی

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کےعوض انڈونیشیا کو معیشت بہتر بنانے کے لیے دو ارب ڈالر کی بھی پیش کش کی لیکن انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بارے میں سوچ …

Read More »

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے حال ہی میں پاس ہونے والے 2021 کے لیے قومی دفاع کے 740 بلیئن ڈالر کے سالانہ اخراجات کے بل کو ویٹو کر دیا ہے۔ کانگرس میں اس بل کی حمایت سے قطع نظر صدر نے اس میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب کی ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ان کے اہل خانہ اور مقامی میڈیا نے کہا کہ مقدمے پر بین الاقوامی سطح پر …

Read More »

چین نے ہانگ کانگ سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے قانون کو مسترد کردیا

چین نے ہانگ کانگ سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے قانون کو مسترد کردیا

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ …

Read More »

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب ست اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے صہیونی دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی مذمت کی ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانے …

Read More »

اپنی شکست سے بوکھلائے ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اقتدار کے آخری دنوں میں فلسطینی قوم کے خلاف کوئی خطرناک قدم اٹھا سکتے ہیں 

اپنی شکست سے بوکھلائے ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اقتدار کے آخری دنوں میں فلسطینی قوم کے خلاف کوئی خطرناک قدم اٹھا سکتے ہیں 

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اقتدار کے آخری دنوں میں فلسطینی قوم کے خلاف ایک نہایت ہی خطرناک فیصلہ کرکے جانے والے ہیں جس کے پیش نظر اسرائیلی فوج کے زیرانتظام سول انتظامیہ کی نام نہاد “سپریم کونسل فار پلاننگ اینڈ کنسٹرکشن” …

Read More »

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور کب اور کہاں شروع ہوگا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کانیا دور کب اور کہاں شروع ہوگا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

افغان صدر اشرف غنی کے افغان امن مذاکرات کو وطن منتقل کیے جانے کے حالیہ مطالبے کے باوجود طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ماہ سے قطر میں ہوگا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امن مذاکرات 12 ستمبر کو دوحہ کے ایک پرتعیش ہوٹل میں شروع …

Read More »

مراکشی وزا پر شامل مراکش کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد شرمناک معاہدے پرعمل درآمد کے لیئے اسرائیل پہونچ گیا

مراکشی وزا پر شامل مراکش کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد شرمناک معاہدے پرعمل درآمد کے لیئے اسرائیل پہونچ گیا

مراکش اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے اعلان کے بعد مراکش کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد آج سوموار کے روز اسرائیل پہنچا، اس وفد کی آمد کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان 10 دسمبر کو طے پانے والے شرمناک معاہدے کی شرائط اور نکات پرعمل درآمد کرنا اور …

Read More »

یورپ میں عرب پناہ گزینوں کے ساتھ حیوانوں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے، اہم انکشاف۔۔۔

یورپ میں عرب پناہ گزینوں کے ساتھ حیوانوں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے، اہم انکشاف۔۔۔

یورپی ملکوں میں پناہ لینے والے عرب ملکوں سے آئے ہزاروں پناہ گزینوں‌ نے اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے، ایک کھلے خط میں پناہ گزینوں‌ کا کہنا ہے کہ انہیں‌ یورپ میں ‌انسان تو کیا حیوانوں کے برابر بھی نہیں سمجھا جاتا ہے، ان …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر بھارتی فوج کی درندگی کا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر بھارتی فوج کی درندگی کا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے بھارتی فوج کی درندگی کا پردہ فاش کرتے ہوئے 3 مقامی مزدوروں کو عسکریت پسند قرار دے کر ہلاک کرنے والے بھارتی فوج کے ایک کپتان اور اس کے دو سپاہیوں کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔ ترکی کے خبررساں ادارے انادولو …

Read More »