بین الاقوامی

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ہجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔ ان …

Read More »

 ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے بہت سے اداروں کو ناکارہ اور کھوکھلا کردیا ہے: جو بائیڈن

 ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے بہت سے اداروں کو ناکارہ اور کھوکھلا کردیا ہے: جو بائیڈن

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امریکہ کے بہت سے اداروں کو ناکارہ اور کھوکھلا کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ ان کی ٹرانزیشن ٹیم کو سبکدوش ہونے والی انتظامیہ سے خاطر خواہ معلومات فراہم نہیں کی جا رہیں جو …

Read More »

بھارت، مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر بھر جیل میں رکھنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے

بھارت، مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر بھر جیل میں رکھنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت حریت رہنماء آسیہ اندرابی کو انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں عمر بھر جیل میں قید رکھنے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دلی کی ایک تابع مہمل عدالت کی طرف سے آسیہ اندرابی اور …

Read More »

کورونا وائرس کے بارے میں رپورٹنگ کرنے پر چینی صحافی کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی

کورونا وائرس کے بارے میں رپورٹنگ کرنے پر چینی صحافی کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی

چینی شہری صحافی کو کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد ووہان میں رپورٹنگ کرنے پر 4 سال قید کی سزا سنادی گئی، ان کے وکیل نے کہا کہ چین کے وسطی شہر میں نامعلوم وائرل نمونیا کی تفصیلات منظرعام پر آنے کے تقریباً ایک سال بعد ان کی …

Read More »

اسرائیل میں کورونا وائرس ویکسین لگانے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیل میں کورونا وائرس ویکسین لگانے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ روز ایک 75 سالہ شخص کرونا کی ویکسین لگائے جانے کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں‌کہا گیا ہے کہ 75 سالہ شخص کو امریکی ‘فائزر’ کمپنی کی ویکسین ی گئی جس کے …

Read More »

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کےعوض انڈونیشیا کو معیشت بہتر بنانے کے لیے دو ارب ڈالر کی بھی پیش کش کی لیکن انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بارے میں سوچ …

Read More »

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے حال ہی میں پاس ہونے والے 2021 کے لیے قومی دفاع کے 740 بلیئن ڈالر کے سالانہ اخراجات کے بل کو ویٹو کر دیا ہے۔ کانگرس میں اس بل کی حمایت سے قطع نظر صدر نے اس میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانا جرم، خواتین کے حقوق کے لیئے سرگرم کارکن کو سزا سنا دی گئی

سعودی عرب کی ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ان کے اہل خانہ اور مقامی میڈیا نے کہا کہ مقدمے پر بین الاقوامی سطح پر …

Read More »

چین نے ہانگ کانگ سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے قانون کو مسترد کردیا

چین نے ہانگ کانگ سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے قانون کو مسترد کردیا

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ …

Read More »

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب ست اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے صہیونی دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی مذمت کی ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانے …

Read More »