انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ کا نیا لک، مداح حیرانی میں پڑ گئے

حریم شاہ

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار رحریم شاہ کے نئے لک نے مداحوں کو حیرانی میں ڈال دیا۔  خیال رہے کہ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ جس میں وہ ایک نئے لک میں نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

اداکار عفان وحید نے بالآخر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتاہی دی

عفان وحید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول اداکار عفان وحید نے بالآخر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتاہی دی۔ خیال رہے کہ عفان وحید نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہاکہ یقیناً شادی کرنے کا ارادہ ہے چاہے جلدی ہو یا دیر …

Read More »

سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی (پاک صحافت) سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مسعود اختر طویل عرصے سے علیل تھے۔  یاد رہے کہ پانچ ماہ قبل مسعود اختر کے اکلوتے صاحبزادے بھی پھیپھڑوں کے کینسر سے انتقال کرگئے تھے۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 …

Read More »

تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سنی لیونی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ ان پر تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ ان کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں۔۔ ان کا کہنا ہے کہ  اگر کوئی سوشل میڈیا پر کسی پر تنقید کرتا ہے تو …

Read More »

جنت مرزا کی میوزک ویڈیو کی ریلیز ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی میوزک ویدیو ریلیز ملتوی ہوگئی، جس کی وجہ خود ٹک ٹاک اسٹار  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کی بتادی۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی میوزک ویڈیو کی ریلیز کو 10 مارچ تک ملتوی …

Read More »

اداکارہ فریال محمود شوہر سے علیحدگی پر انتہائی خوش

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد انتہائی خوش ہیں اور اچھی زندگی گزار رہی ہیں۔ فریال محومد نے کہا کہ ہم دونوں کے درمیان جو کچھ بھی ہوا، میں اس کی تفصیلات کبھی نہیں بتانا …

Read More »

شادی کےحوالے سے متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا اہم انٹرویو وائرل

حریم شاہ

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا شادی سے متعلق اہم انٹرویو وائرل ہوگیا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی شادی کے متعلق سوالوں کے جوابات دے رہی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں وہ کہتی ہیں کہ وہ ارینج مریج کریں گی، …

Read More »

اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی بالآخر فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ کی تعریف کردی

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ  اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی بالآخر ریلیز کے بعد فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ کی تعریف کردی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹے چھوٹے اقدامات اس انڈسٹری کے لیے بہت ضروری ہیں جوکہ وینٹیلیٹر پر ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے کنگنا رناوت نے …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کی ماضی کا دلچسپ واقعہ

مادھوری ڈکشٹ

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین اور سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں ماضی کے دلچسپ واقعہ سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اپنا کمرہ صاف نہ کرنے پر والدہ سے ڈانٹ پڑتی تھی۔معروف اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ فلم اسٹار بننے …

Read More »

ماہرہ خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔  خیال رہے کہ اداکارہ نے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک گاڑی میں سفید لباس میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »