انٹرٹینمنٹ

صحیفہ جبار نے کراچی کے پکوانوں کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیدیا

کراچی (پاک صحافت) لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کراچی اور یہاں کے لوگوں اور کھانوں کی دیوانی نکلیں۔ گزشتہ روز کراچی پہنچنے کے بعد اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور کراچی سے اپنی محبت کا برملا اظہار …

Read More »

منیب بٹ کراچی چھوڑنے کے بعد کس شہر میں رہنے کے خواہشمند ہیں؟

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کئی بار کچھ وجوہات کی بنا پر کراچی سے کسی دوسرے شہر میں شفٹ ہونے کے بارے میں سوچا۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں …

Read More »

شاہ رخ خان کے نام ایک اور بڑا اعزاز

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ سال بھارتی فلم انڈسٹری کو 3 بلاک بسٹر فلمیں دینے کے بعد ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو …

Read More »

کام کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

(پاک صحافت) پاکستان کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے، ان میں شعور کی کمی ہے، دوسرے کو خوش ہوتا دیکھ کر حسد کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی نمائندہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ور سٹائل اداکار نعمان اعجاز …

Read More »

اداکاروں کو اہمیت ملتی ہے لیکن ماڈلز کو لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے، عمر شہزاد

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ماڈل و اداکار عمر شہزاد نے کہا ہے کہ اداکاروں کو اہمیت ملتی ہے لیکن ماڈلز کو لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ عمر شہزاد نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف …

Read More »

فواد خان نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر جاری کردیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار فواد خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ’بیٹ‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا ے دور رہنے والے مایاناز اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی تشویش کو …

Read More »

اکشے کمار نے صبح 4 بجے اُٹھنے کی وجہ بتا دی

اکشے کمار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے صبح 4 بجے اُٹھنے کی وجہ بتا دی۔ اکشے کمار اپنی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کے علاوہ نظم و ضبط سے بھرپور طرز زندگی گزارنے کے لیے بھی مشہور ہیں۔ اُنہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی روزانہ کی مصروفیات …

Read More »

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی مداحوں کو خبردار کر دیا

نصیر الدین شاہ

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خبردار کردیا ہے۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں پاکستانی مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی 2014ء میں شائع ہونے والی کتاب’ اینڈ دین ون ڈے (And …

Read More »

اس عمر میں بھی 22 برس کے نوجوان شادی کے پیغامات بھیجتے ہیں، صبا فیصل

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اس عمر میں بھی 22 برس کے نوجوانوں کی جانب سے شادی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں …

Read More »

نواز الدین صدیقی کا چاند نواب کو پیغام

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔ نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔ …

Read More »