انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ہانیہ عامر دلہن بن گئیں

ہانیہ عامر

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر دلہن بن گئیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے دلہن کے لباس میں اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ دلہن کے اوتار میں موجود ہانیہ کو دیکھتے ہیں قوم کے سجیلے نوجوانوں کے ساتھ بزرگانِ ملّت بھی ایک بار پھر دولہا …

Read More »

فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان نے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی

کراچی (پاک صحافت) فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان نے انٹرنیٹ پر آگ لگادی ہے۔ خیال رہے کہ فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی آنے والی فلم “قائدِ اعظم زندہ باد” کا پہلا جوش سے بھرپور رومانوی گانا ریلیز ہوچکا ہے۔ پاکستان کے معروف ستارے فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان اسکرین …

Read More »

نامور اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شئیر کی گئی تصویر میں ثروت …

Read More »

عاطف اسلم کی نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی

معروف گلوکار

کراچی (پاک صحافت) معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی 3 سال بعد ایک بار پھر اپنے نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی ہوگئی ہے۔ ان کی واپسی پر بھارتی مداح خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کھلے دل سے استقبال کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اداکارہ صبور علی کی بولڈ تصاویر وائرل، صارفین کا اظہار ناراضگی

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ صبور علی کی بولڈ تصاویر وائرل ہوگئیں، تصاویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اظہار ناراضگی کی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ مجھے یہ سمجھنے میں وقت لگا کہ یہ واقعی …

Read More »

ایک اور مشہور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

ممبئی (پاک صحافت) ایک اور مشہور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی۔ رپورٹ کے مطابق اوڈیا زبان کے اداکار ریموہن پریڈا اپنے گھر میں مردہ  حالت میں پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 58 سالہ  سینئر فلم اور تھیٹر آرٹسٹ ریموہن پریڈا بھونیشور کے علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ  …

Read More »

میں دوبارہ مظلوم سسکتی عورت کے کردار میں واپس نہیں آسکتی، ثروت گیلانی

اداکارہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ  وقت کے ساتھ ساتھ میں خواتین کے حقوق، بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور حقیقی زندگی کے بہت سے دیگر سنجیدہ موضوعات کے خلاف بات کرنے لگی ہوں جس کے سبب میں نے …

Read More »

انیل کپور نے اپنی بڑھتی عمر پر قابو پالیا، مگر کیسے؟

انیل کپور

ممبئی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے کس طرح اپنی بڑھتی عمر پر قابو پایا ہے؟ کیا آپ ان کی فٹنس کے راز کو جانتے ہیں؟  تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ  اداکار انیل کپور نے یوگا کی مدد سے …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو بھی فلم مل گئی

آریان خان

ممبئی (پاک صحافت) شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے مبینہ طور پر معروف ہدایت کار اور فلم ساز کرن جوہر نے اپنی ایکشن فلم میں سائن کرلیا ہے۔ فلمی نقاد عمیر سندھو کے مطابق آریان خان ایکشن فلم “مسالہ” میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کےمطابق ابھی تک یہ …

Read More »

پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے، اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس

آمنہ الیاس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ فلم انڈسٹری میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانے کی ضرورت ہے کیونکہ جب سرمایہ زیادہ ہو گا تو …

Read More »