انٹرٹینمنٹ

کیا ’جانِ جہاں‘ عائزہ خان کا آخری پروجیکٹ ہے؟

عائزہ خان

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ’جانِ جہان‘ کو آخری پروجیکٹ قرار دے کر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مبہم اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے آنے والے …

Read More »

نوشین شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

(پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل نوشین شاہ نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ پاکستانی متعدد بلاک بسٹر ڈراموں میں اپنی جان دار اداکاری سے ڈرامہ شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ نوشین شاہ خود کو خوش قسمت محسوس کر رہی …

Read More »

حریم شاہ کا جنسی ہراسانی کا شکار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

حریم شاہ

(پاک صحافت) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار بننے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے …

Read More »

اشنا شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مذہبی پہلوؤں کو انکی خاصیت قرار دیدیا

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) اکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کرنے والی اداکارہ اشنا شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مذہبی پہلوؤں کو ٹیم کی خاصیت قرار دے دیا۔ تفصیلات اداکارہ اشنا شاہ نے حال ہی میں نجی چینل کے ایک پروگرام میں بطور مہمان …

Read More »

عاطف اسلم کی آواز میں جنون کا مشہور گانا ’سیوونی‘ مداحوں کو بھاگیا

معروف گلوکار

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں مداحوں کو جنون بینڈ کا مشہور گانا ’سیوونی‘ پسند آگیا۔ عاطف اسلم ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں مختلف شہروں میں مداح ان کے کانسرٹس سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل …

Read More »

امریکا کا راحت فتح علی خان کو ویزا دینے سے انکار

راحت فتح علی

اسلام آباد (پاک صحافت) 2015 سے 2023 کے درمیان امریکا میں حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کو کنسرٹ میں شرکت کیلئے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ …

Read More »

غیر مناسب لباس پہننے پر عرفی جاوید زیرحراست

(پاک صحافت) بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ، سوشل میڈیا پرسنالٹی اور اپنے عجیب و غریب حس فیشن کے حوالے سے معروف عرفی جاوید کو جمعہ کی صبح ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کی وجہ انکا اشتعال انگیز اور غیر مناسب لباس تھا۔ سوشل میڈیا …

Read More »

آج کل ڈیٹ کرنا صحیح اور شادی کرنا جرم لگتا ہے، فیصل قریشی

اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے موجودہ دور میں شادی، طلاق اور ناجائز تعلقات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی …

Read More »

راحت فتح علی اور ان کے پروموٹر نے کیلیفورنیا کی عدالت سے 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا

راحت فتح علی

(پاک صحافت) معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے پروموٹر نے کیلیفورنیا کی عدالت سے 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا۔ یاد رہے کہ کیلیفورنیا کے مقامی پروموٹر نے ان پر بھتہ وصول کرنے، مالی دباؤ ڈالنے اور ہتک عزت کے الزمات عائد کئے تھے۔ تفصیلات کے …

Read More »

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کو اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ایک زبردست خوش خبری ملنے والی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور شاہ رخ خان نے فیصلہ کیا ہے کہ فلم ’ڈنکی‘ کا ٹیزر شاہ رخ …

Read More »